مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُعَاذُ ابْنُ عَفْرَاءَ · حديث 1322
1322 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُ نَصْرَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يُحَدِّثُ عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ طَافَ مَعَ مُعَاذِ ابْنِ عَفْرَاءَ بِالْبَيْتِ بَعْدَ الْعَصْرِ أَوْ بَعْدَ الصُّبْحِ وَلَمْ يُصَلِّ فَقُلْتُ: أَلَا تُصَلِّي فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ»
حضرت نصر بن عبدالرحمٰن اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت معاذ بن عفراء کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کیا ' عصر کے بعد یافجر کے بعد اور نماز پڑھی ' تو میں نے کہا: آپ نے نما ز نہیں پڑھی ؟ آپ نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد (نماز نفل پڑھنے سے) نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے ' یہاں تک کہ سورج غرب ہو جائے اور فجر کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے ۔
نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1322
