مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , وَبِشْرُ بْنُ عَائِذٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2049
2049 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، وَبِشْرِ بْنِ عَائِذٍ الْهُذَلِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ»
حضرت ابوالفضل یا ابن الفضل فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا ۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا کی: " اللھم انی استغفرک و اتوب الیک، فتب علی انک انت التواب الغفور" ، " اے اللہ ! میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں بے شک تو توبہ قبول کرنے والا رحم کرنے والا ہے۔ اگر کوئی انسان ( آپ کی یہ دعا) شمار کرنا چاہتا تو سو مرتبہ اپنے ہاتھ پر شمار کر سکتا تھا۔
ابْنِ عُمَرَ ← بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، وَبِشْرِ بْنِ عَائِذٍ الْهُذَلِيِّ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2049
