مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 488
488 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِيُرَى مَكَانُهُ وَيُقَاتِلُ لِلذِّكْرِ وَيُقَاتِلُ لِلْمَغْنَمِ فَمَنْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ: «مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ»
حضرت ابوموسی ٰاشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کی یا رسول اللہ ! ایک آ دمی جہاد کر تا ہے تا کہ وہ اپنی جگہ دکھاۓ اور ایک شہرت کے لیے لڑتا ہے اور ایک مال ِغنیمت کے لیے لڑتا ہے ‘ان میں اللہ کی راہ میں کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جو جہاد اس نیت سے کرے کہ اللہ کا دین غالب آ جاۓ ‘وہ اللہ کی راہ میں ہے۔
أبي موسى أن رجلا ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 488
