مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ ابْنٌ لِابْنِ عُمَرَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2066
2066 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ، قَالَ: كُنَّا مَعَ ابْنٍ لِابْنِ عُمَرَ فِي الْبُسْتَانِ، وَثَمَّ جِلْدُ بَعِيرٍ فِي الْمَاءِ، فَتَوَضَّأَ مِنْهُ، فَقُلْتُ: أَتَفْعَلُ هَذَا، فَقَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ الْمَاءُ قَدْرَ قُلَّتَيْنِ، لَمْ يُنَجِّسْهُ شَيْءٌ»
حضرت عاصم بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کی : ہم اپنے بادشاہوں کے پاس جاتے ہیں تو ان کے سامنے کوئی گفتگو کرتے ہیں جب باہر آتے ہیں تو ہم اس کے خلاف کہتے ہیں ۔ تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم اس کو نفاق شمار کرتے ہیں عمری فرماتے ہیں کہ میرے بھائی نے مجھے کہا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم اس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نفاق شمار کرتے تھے۔
عَاصِمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2066
