مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا أَسْنَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَحِمَهُ اللَّهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا رَوَى مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ · حديث 1911
1911 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، قَالَ: بَيْنَمَا عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ يُحَدِّثُ وَابْنُ عُمَرَ عِنْدَهُ فَقَالَ ابْنُ عُمَيْرٍ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:345]: «مَثَلُ الْمُنَافِقِ كَشَاةٍ بَيْنَ رَبْضَيْنِ، إِذَا أَتَتْ هَؤُلَاءِ نَطَحَتْهَا، وَإِنْ أَتَتْ هَؤُلَاءِ نَطَحَتْهَا» فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لَيْسَ كَذَلِكَ، إِنَّمَا قَالَ: «بَيْنَ غَنَمَيْنِ» فَاخْتَلَفَا فِي غَنَمَيْنِ وَرَبْضَيْنِ فَاخْتَلَطَ ابْنُ عُمَرَ وَقَالَ: لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ أَقُلْ
حضرت محمد بن علی بن حسین فرماتے ہیں کہ اس دوران کہ حضرت عبید بن عمیر رضی اللہ عنہما حدیث بیان کر رہے تھے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ان کے پاس موجود تھے ، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ان کے پاس موجود تھے ، حضرت ابن عمیر نے اس حدیث میں کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو دو ریوڑوں کے درمیان ہو، جب ادھر آتی ہے اس کو چرتی ہے ، اگر ادھر آئے تو ادھر چرتی ہے ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا : اس طرح نہیں بلکہ اس طرح ہے کہ وہ دو بکریوں کے درمیان ہو۔ سو دونوں نے لفظ غنم و ربض میں اختلاف کیا کہ ( دو بکریوں اور دو ریوڑوں میں گھل مل جائے ) ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دونوں کو ملا دیا ، اور فرمایا : اگر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نہ سنا ہوتا تو میں نہ کہتا۔
وَابْنُ عُمَرَ عِنْدَهُ فَقَالَ ابْنُ عُمَيْرٍ فِي حَدِيثِهِ: ← بَيْنَمَا عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1911
