مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَخْبَرَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 530
530 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا مَرَّتْ بِكُمْ جَنَازَةُ رَجُلٍ مُسْلِمٍ أَوْ يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ فَقُومُوا لَهَا؛ فَإِنَّا لَسْنَا نَقُومُ لَهَا، وَلَكِنْ نَقُومُ لِمَنْ مَعَهَا مِنَ الْمَلَائِكَةِ»
حضرت عبداللہ بن سخبر و کہتے ہیں کہ ابوموسٰی اشعری رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تمہارے پاس کسی مسلمان یا یہودی یا عیسائی کا جنازہ گزرے تو اس کے لیے کھڑے ہو جایا کرو ‘کیونکہ ہم اس کے لیے نہیں کھڑے ہوۓ بلکہ اس کے ساتھ جوفر شتے ہیں ہم ان کے لیے کھڑے ہو ر ہے ہیں۔
أَبُو مُوسَى، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ ← مُجَاهِدٍ ← ليث بن أبي سليم ← زَائِدَۃَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 530
