مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ · حديث 1464
1464 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ [ص:708] بْنُ صَبِيحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، يَقُولُ: بَيْنَمَا ابْنُ الزُّبَيْرِ يَخْطُبُنَا إِذْ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ، وَصَلَاةٌ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ تَفْضُلُ بِمِائَةٍ» قَالَ عَطَاءٌ: فَكَأَنَّهُ مِائَةُ أَلْفٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ، هَذَا الْفَضْلُ الَّذِي تَذْكُرُ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحْدَهُ أَوْ فِي الْحَرَمِ؟ قَالَ: لَا بَلْ فِي الْحَرَمِ فَإِنَّ الْحَرَمَ كُلَّهُ مَسْجِدٌ
حضرت عطاء بن ابی رباح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس دوران کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ ہمیں خطبہ دے رہے تھے اچانک فرمایا کہ رسول اللہ نے فرمایا میری اس مسجد میں نما ز پڑھنا مسجد حرام کے علاوہ دوسری مسجدوں سے ہزار درجہ فضیلت رکھتی ہے اور مسجد حرام کی نماز اس ے سو درجہ فضیلت رکھتی ہے ۔میں نے عرض کی :اے ابومحمد !یہ فضیلت صرف مسجد حرام کے اندر ہے یاسارے حرم میں ؟فرمایا نہیں بلکہ سارے حر م میں ،بے شک حرم سارے کا سارا مسجد ہے ۔
بينما ابن الزبير يخطبنا إذ ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← الرَّبِيعُ [ص:708] بْنُ صَبِيحٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1464
