مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو أَيُّوبَ الْأَزْدِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو · حديث 2363
2363 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَهَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَزْدِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «وَقْتُ الظُّهْرِ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ وَكَانَ ظِلُّ الرَّجُلِ كَطُولِهِ مَا لَمْ يَحْضُرِ الْعَصْرُ، وَوَقْتُ الْعَصْرِ مَا لَمْ تَصْفَرَّ الشَّمْسُ، وَوَقْتُ الْمَغْرِبِ مَا لَمْ يَغِبِ الشَّفَقُ» وَقَالَ شُعْبَةُ: «مَا لَمْ يَقَعْ نُورُ [ص:9] الشَّفَقِ، وَوَقْتُ الْعِشَاءِ مَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ نِصْفِ اللَّيْلِ، وَوَقْتُ الصُّبْحِ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ مَا لَمْ تَطْلُعِ الشَّمْسُ» قَالَ أَبُو دَاوُدَ: قَالَ شُعْبَةُ: أَحْيَانًا يَرْفَعُهُ وَأَحْيَانًا لَا يَرْفَعُهُ
حضرت ابوالعنبس کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو ہم سے وھط کے مقام پر بیان کیا ، فرمانے لگے کہ ہمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی انگلی کو جھکایا ، اس کے بعد فرمایا: رحم رحمٰن عزوجل کی ایک شاخ ہے، اس سے ملی ہوئی ہے، اس کی زبان بڑی تیز ہوگی، اس کے ساتھ جو چاہے گی گفتگو کر سکےگی، سو جو اس کو جوڑے گا اس کو اللہ جوڑے گا اور جو اس کو کاٹے گا اللہ عزوجل اسے کاٹے گا۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي أَيُّوبَ الْأَزْدِيِّ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، وَهَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2363
