مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَنْظَلَةُ بْنُ الرَّاهِبِ · حديث 1361
1361 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَجُلًا سَلَّمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ حَتَّى تَمَسَّحَ وَقَالَ: «لَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أَرُدَّ عَلَيْكَ إِلَّا أَنِّي لَمْ أَكُنْ مُتَوَضِّئًا» أَوْ قَالَ: لَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ حَتَّى تَمَسَّحَ فَرَدَّ عَلَيْهِ
حضرت حنظلہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا ' تو آپ نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا یہاں تک کہ آپ نے تیمم کیا ' اور آپ نے فرمایا : مجھے تیرے سلام کے جواب دینے سے کوئی چیز مانع نہیں تھی سوائے اس کے میں وضو کی حالت میں نہیں تھا 'یا یہ فرمایا کہ آپ نے اس کا جواب نہیں دیا یہاں تک کہ آپ نے تیمم کر لیا 'اس کے بعد آپ نے اس کے سلام کا جواب دیا ۔
رَجُلٌ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1361
