مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَيَّانُ · حديث 2656
2656 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:266]: «إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ، لَا تَجَسَّسُوا، وَلَا تَحَسَّسُوا، وَلَا تَقَاطَعُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا»
حضرت سلیم بن حیان کہتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بدگمائی سے بچو ! بے شک بدگمانی جھوٹی بات ہے، جاسوسی نہ کرو ، ٹوہ نہ لگاؤ، اور ایک دوسرے سے منہ نہ موڑو اور غصہ نہ کرو، اور اللہ کے بندوں ! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ!
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي ← سليم بن حيان، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2656
