مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ شُرَيْحٌ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1617
1617 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كُنْتُ أَشْرَبُ مِنَ الْإِنَاءِ فَيَأْخُذُهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَمَهُ حَيْثُ كَانَ فَمِي وَأَتَعَرَّقُ الْعَظْمَ فَيَأْخُذُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَمَهُ حَيْثُ كَانَ فَمِي»
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں ایک برتن میں سے پانی پیتی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کو لے لیتے ، سو آپ اپنا منہ مبارک اسی جگہ پر رکھتے جس جگہ میں نے منہ رکھا ہوتا تھا، اور میں گوشت کی ہڈی کھاتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کو لے لیتے اور اپنا منہ مبارک اسی جگہ پر رکھتے جس جگہ میں نے رکھا ہوتا تھا۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1617
