مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سُوَيْدُ بْنُ مُقَرِّنٍ · حديث 1359
1359 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ: مَا اسْمُكَ؟ قُلْتُ: شُعْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو شُعْبَةَ وَكَانَ لَطِيفًا عَنْ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ، قَالَ: لَطَمَ رَجُلٌ غُلَامًا لَهُ أَوْ إِنْسَانًا فَقَالَ سُوَيْدٌ: " أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ الصُّورَةَ مُحَرَّمَةٌ؟ لَقَدْ رَأَيْتُنِي سَابِعَ سَبْعَةِ إِخْوَةٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا إِلَّا خَادِمٌ فَلَطَمَهُ أَحَدُنَا فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْتِقَهُ
حضرت سوید بن مقرن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک غلام یا آدمی کو تھپڑ مارا ۔ تو حضرت سوید نے فرمایا کہ کیا تجھے معلوم نہیں کہ انسان کی صورت قابل احترام ہے ' میں نے اپنے آپ کو سات بھائیوں میں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ہمارا ایک ہی غلام تھا ' ہم میں سے کسی ایک نے اسے مارا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے آزاد کرنے کا حکم دیا ۔
لَطَمَ رَجُلٌ غُلَامًا لَهُ أَوْ إِنْسَانًا ← سُوَيْد بْنِ مُقَرِّنٍ ← أبو شعبة وكان لطيفا ← لي محمد بن المنكدر ما اسمك قلت شعبة ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1359
