مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1931
1931 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَتْ لِي امْرَأَةٌ كُنْتُ أُحِبُّهَا، وَكَانَ أَبِي يَكْرَهُهَا، فَقَالَ لِي: طَلِّقْهَا [ص:364]، فَأَبَيْتُ، فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «طَلِّقْهَا» فَطَلَّقْتُهَا
حضرت حمزہ بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میری بیوی مجھے بہت پسند تھی ، میرے والد اس کو ناپسند کرتے تھے ، مجھے میرے والد نے کہا کہ اس کو طلاق دے میں نے انکار کر دیا، تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آ کر اس کا زکر کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اس کو طلاق دے دو پس میں نے اس کو طلاق دے دی ۔
طلقها فطلقتها ← ذَلِكَ لَهُ، ← لِي: طَلِّقْهَا [ص:364]، فَأَبَيْتُ، فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ ← كانت لي امرأة كنت أحبها وكان أبي يكرهها ← أَبِيهِ ← حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← الْحَارِثِ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1931
