مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى سَعِيدُ بْنُ مِينَا، عَنْ جَابِرٍ · حديث 1890
1890 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مِينَا، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى تُشْقِحَ» قِيلَ: وَمَا تُشْقِحُ؟ قَالَ: «تَحْمَرُّ وَتَصْفَرُّ»
حضرت سعید بن میناء ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع فرمایا کہ پہلوں کی بیع کرنے سے حتیٰ کہ وہ پک جائیں ، عرض کی گئی : یک جان کیا ہے ؟ فرمایا کہ وہ سرخ اور زرد ہو جائیں ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدُ بْنُ مِينَا ← سليم بن حيان، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1890
