مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو بَصْرَةَ الْغِفَارِيُّ · حديث 1445
1445 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ الْمَخْزُومِيِّ، أَنَّ أَبَا بَصْرَةَ لَقِيَ أَبَا هُرَيْرَةَ وَهُوَ جَاءٍ فَقَالَ: مِنْ أَيْنَ أَقْبَلْتَ؟ قَالَ: أَقْبَلْتُ مِنَ الطُّورِ صَلَّيْتُ فِيهِ قَالَ: أَمَا إِنِّي لَوْ أَدْرَكَتُكَ لَمْ تَذْهَبْ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِي هَذَا وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْمَسْجِدِ الْأَقْصَى»
حضرت عمر بن عبدالرحمن ٰ بن حارث بن ہشام مخزومی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بصرہ ،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ملے اور وہ (حضرت ابو بصرہ )کہیں سے آئے تھے،پس (حضرت ابو ہریرہ نے )فرمایا کہاں سے آئے ہو ؟کہا کہ طور سے آیا ہوں میں نے اس جگہ نماز پڑھی ،(حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے )فرمایا اگر میں تجھے پاتا تو تو نہ جاتا کیونکہ میں رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ اپنی سواریاں تین مسجدوں ،مسجد حرام ،مسجدج نبوی اور مسجد اقصی کے علاوہ (سفر )کے لیئے تیار نہ کرو۔
عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ الْمَخْزُومِيِّ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1445
