مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو السَّائِبِ · حديث 1398
1398 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي [ص:635] ذِئْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَأْخُذَنَّ أَحَدُكُمْ مَتَاعَ صَاحِبِهِ لَاعِبًا جَادًّا وَإِذَا أَخَذَ أَحَدُكُمْ عَصَا صَاحِبِهِ فَلْيَرُدَّهَا عَلَيْهِ» قَالَ أَبُو بِشْرٍ: هَكَذَا هُوَ فِي كِتَابِي عَنْ أَبِي دَاوُدَ وَالنَّاسُ يَقُولُونَ: عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ
حضرت عبداللہ بن سائب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :تم میں سے کوئی بھی اپنے ساتھی کا سامان نہ لے ،کھیل اور ہنسی کی صورت میں اور جب تم میں سے کوئی اپنے ساتھی کا عصا لے تو اس کو واپس کردے ۔ابو بشر فرماتے ہیں:میری کتاب میں اسی طرح ہے۔حضرت ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ لوگ بیان کرتے ہیں ازابو ذئب از حضرت عبداللہ بن سائب ،وہ اپنے والد سے ،وہ ا ن کے دادا سے ۔
جَدِّهِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ السَّائِبِ ← ابْنِ أَبِي [ص:287] ذِئْبٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1398
