مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ يَزِيدُ بْنُ أَبَانَ عَنْ أَنَسٍ · حديث 2217
2217 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا دُرُسْتُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ثَوْرَانِ عَقِيرَانِ فِي النَّارِ»
حضرت یزید ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :میں ایک قوم کے ساتھ بیٹھا جو نماز فجر سے لے کر سورج طلوع ہونے تک اللہ عزوجل کا ذکر کرتے ، وہ مجھے زیادہ محبوب ہے ان لوگوں سے جن پر سورج طلوع ہوا اور یہ کہ میں ذکر کروں اللہ کا نماز عصر سے لے کر سورج کے غروب ہونے تک ، یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ غلام اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے آزاد کروں اور ان میں سے ہر ایک کی قیمت بارہ ہزار ہو۔ہمیں ان کی قیمت ایک ہی مجلس میں دی گئی ہو ، سو ان کی قیمت چھیانوے ہزار کے قریب پہنچ جائے اور یہاں جو کہا جاتا ہے کہ چار اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے ، اللہ کی قسم ! آپ نے آٹھ ہی فرمایا ، ان میں سے ہر ایک کی قیمت بارہ ہزار ہے۔
أَنَسٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ ← يَزِيدُ بْنُ أَبَانَ الرَّقَاشِيُّ، ← دُرُسْتُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2217
