مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ هَمَّامُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1504
1504 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ هَمَّامَ بْنَ الْحَارِثِ كَانَ نَازِلًا عَلَى عَائِشَةَ فَاحْتَلَمَ، فَأَبْصَرَتْهُ جَارِيَةٌ لِعَائِشَةَ يَغْسِلُ أَثَرَ الْجَنَابَةِ مِنْ ثَوْبِهِ، فَأَخْبَرَتْ عَائِشَةَ، فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ عَائِشَةُ: «لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَمَا أَزِيدُ أَنْ أَفْرُكَهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت ہمام بن حارث حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے ہاں مہمان ٹھہرے ،توان کو رات کواحتلام ہو گیا ،آپ (آپ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ )کی لونڈی نے دیکھا ،تو وہ کپڑے سے احتلام کےنشانا ت کو دھو رہے تھے ،اس نے حضرت عائشہ کو خبر دی ،تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ (نے ہمام کی طرف )کسی کو بھیجا کہ ان کو بلواؤ (آپ رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ )میں رسول اللہ ﷺ کے کپڑوں پر کچھ دیکھتی تو ان کو صرف رگڑتی تھی۔
الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1504
