مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو حَسَّانَ الْأَعْرَجُ · حديث 2818
2818 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ [ص:413]، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعَ أَبَا حَسَّانَ الْأَعْرَجَ، يُحَدِّثُ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَبْدٍ الْهُجَيْمِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَا أَخْبَارٌ قَدْ تَقَشَّعَتْ فِي النَّاسِ؟، يَقُولُونَ: مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ فَقَدْ حَلَّ؟، قَالَ: «تِلْكَ سُنَّةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنْ رَغِمْتُمْ»
حضرت ابو حسان اعرج ، حضرت سلیم بن عبدالہجیمی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے عرض کی: کیا خبر لوگوں میں پھیل گئی ہے؟ لوگ کہتے ہیں : جس نے بیت اللہ کاطواف کیا بے شک وہ حلالی ہوگیا، فرمایا: یہ تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے، اگرچہ تم زبردستی کرتے ہو۔
سُلَيْمِ بْنِ عَبْدٍ الْهُجَيْمِيِّ، ← أبا حسان الأعرج ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2818
