مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ الْغِفَارِيِّ · حديث 1163
1163 - حَدَّثَنَا يُ , نُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ فُرَاتٍ الْقَزَّازِ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ الْغِفَارِيِّ مِنْ أَهْلِ الصُّفَّةِ قَالَ: اطَّلَعَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَتَذَاكَرُ السَّاعَةَ فَقَالَ: «إِنَّ السَّاعَةَ لَا تَقُومُ حَتَّى يَكُونَ عَشْرُ آيَاتٍ الدُّخَانُ، وَالدَّجَّالُ، وَالدَّابَّةُ، وَطُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَثَلَاثَةُ خُسُوفٍ خَسْفٌ بِالْمَشْرِقِ وَخَسْفٌ بِالْمَغْرِبِ وَخَسْفٌ بِجَزِيرَةِ الْعَرَبِ، وَنُزُولُ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ، وَفَتْحُ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ، وَنَارٌ تَخْرُجُ مِنْ قَعْرِ عَدَنٍ تَسُوقُ النَّاسَ إِلَى الْمَحْشَرِ»
حضرت حذیفہ بن اسید الغفاری رضی اللہ عنہ جو اہل صفہ میں سے ہیں ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ، اور ہم قیامت کا ذکر کررہے تھے، آپ نے فرمایا: قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ دس نشانیاں ظاہر نہ ہوجائیں: (1) دھواں (2) دجال (3) جانور (4) سورج کا مغرب سے طلوع ہونا او رتین دھنسنے (5) مشرق کا دھنسنا (6) مغرب کا دھنسنا (7) جزیرہ عرب کا دھنسنا (8) حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا نزول (9) یاجوج و ماجوج کا دیوار کو کھولنا (10) اور آگ کا نکلنا زمین کی گہرائی سے جو لوگوں کو محشر کی طرف لے جائےگی۔
اطَّلَعَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ وَنَحْنُ نَتَذَاكَرُ السَّاعَةَ ← حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ الْغِفَارِيِّ مِنْ أَهْلِ الصُّفَّةِ ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← فُرَاتٌ الْقَزَّازُ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُ نُسُ
Hadith 1163
