مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَتْ جُوَيْرِيَةُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1728
1728 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ جُمُعَةٍ وَهِيَ صَائِمَةٌ، فَقَالَ: «صُمْتِ أَمْسِ؟» قَالَتْ: لَا، قَالَ: «تَصُومِينَ غَدًا؟» قَالَتْ: لَا، قَالَ: «فَأَفْطِرِي»
حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعہ کے دن تشریف لائے اور وہ روزہ سے تھیں ، تو آپ نے فرمایا : کل تو نے روزہ رکھا تھا ؟ میں نے عرض کی : نہیں ! آپ نے فرمایا : کل تو روزہ رکھے گی ؟ انہوں نے فرمایا : نہیں ! آپ نے فرمایا : پھر افطار کر لو۔
«فَأَفْطِرِي» ← لَا۔ ← تصومين غدا ← لَا۔ ← صُمْتِ أَمْسِ؟ ← جُوَيْرِيَةَ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ يَوْمَ جُمُعَةٍ وَهِيَ صَائِمَةٌ، ← أَبَا أَيُّوبَ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1728
