مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَطِيَّةُ الْقُرَظِيُّ · حديث 1380
1380 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيِّ، قَالَ: كُنْتُ فِي سَبْيِ قُرَيْظَةَ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَنْ أَنْبَتَ أَنْ يُقْتَلَ فَكُنْتُ فِيمَنْ لَمْ يُنْبِتْ فَتُرِكْتُ "
حضرت عطیہ القرظی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں قریظہ کے قیدیوں میں بھی شامل تھا ،رسول اللہ ﷺ نے حکم فرمایا :جس کے زیر ناف بال اگے ہیں اس کو قتل کردیا جائے ،سو میں ان میں شال تھا جن کے زیر ناف بال نہیں اگےتھے ،پس مجھے چھوڑ دیا گیا ۔
عَطِيَّةَ الْقُرَظِيَّ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1380
