مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَكُرَيْبُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ · حديث 2828
2828 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ [ص:423]، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ أَوْ لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ قَالَ: اللَّهُمَّ جَنِّبْنِي الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنِي، وَقُضِيَ وَلَدٌ بَيْنَهُمَا لَمْ يَضُرَّهُ الشَّيْطَانُ «أَوْ» لَمْ يُسَلَّطْ عَلَيْهِ الشَّيْطَانُ " لَمْ يَرْفَعْهُ الْأَعْمَشُ، وَرَفَعَهُ مَنْصُورٌ
حضرت کریب ،حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگر ان میں کوئی ایک ، یا فرمایا: تم میں سے کوئی ایک جب اپنے اہل خانہ کے پاس آئے تو یہ دعا پڑھے: " اللھم جنبنی الشیطان ، وجنب الشیطان ما رزقنی " ان کے لیے اولا د لکھ دی گئی ، اس کو شیطان نقصان نہ پہنچا سکے گا، یا اس پر شیطان مسلط نہ ہوسکے گا۔ امام اعمش نے اس کو مرفوع بیان نہیں کیا۔ لیکن منصور نے اس کو مرفوع بیان کیا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشُ، ← شُعْبَةُ، [ص:21] ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 2828
