مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ · حديث 1412
1412 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ صَالِحًا أَبَا الْخَلِيلِ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَتَفَرَّقَا فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا وَإِنْ كَذِبَا وَكَتَمَا مُحِقَ بَرَكَةُ بَيْعِهِمَا» [ص:654].
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :دو بیع کرنے والوں کو اختیار ہوتا ہے جدا ہونے تک ،اگر دونوں سچ بولیں اور (مال کی حالت و کیفیت )بیان کردیں تو ان کی بیع میں برکت دی جائے گی اور اگر دونوں جھوٹ بولیں اور چھپائیں تو دونوں کی بیع میں برکت ختم کر دی جائے گی ۔
حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← صَالِحًا أَبَا الْخَلِيلِ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← دَاوُدُ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1412
