مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُقْبَةُ بْنُ حُرَيْثٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2023
2023 - حَدَّثَنَا دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ حُرَيْثٍ، سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَرِّ وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ»
حضرت عقبہ بن حریث سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو سنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لیلۃ القدر کے بارے میں روایت کرتے ہوئے کہ آپ نے فرمایا : اس کو تلاش کرو آخری عشرہ میں ۔اگر تم میں سے کوئی کمزور ہو جائے یا عاجز آجائے تو باقی سات میں تلاش کرنے سے مغلوب نہ ہو جائے۔
الْجَرِّ وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← عُقْبَةَ بْنِ حُرَيْثٍ ← شُعْبَةُ، ← دَاوُدُ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2023
