مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَالْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ · حديث 2586
2586 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا مَنْ لَا يَرْجُو أَنْ يَلْبَسَهُ فِي الْآخِرَةِ إِنَّمَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ»
حضرت حن ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :جو دنیا میں ریشم پہنتا ہے وہ امید نہ رکھے کہ آخرت میں اس کو ریشم پہنایا جائے گا، ( دنیا میں ) جو ریشم پہنتا ہے ( آخرت میں) اس کے لیے کوئی حصہ نہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← ابْنُ فَضَالَةَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2586
