مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَدِيثُ قُرَّةَ بْنِ إِيَاسٍ · حديث 1167
1167 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرِنِي الْخَاتَمَ فَقَالَ: «أَدْخِلْ يَدَكَ» قَالَ فَأَدْخَلْتُ يَدِي فِي جُرُبَّانِهِ فَجَعَلْتُ أَلْمَسُ أَنْظُرُ إِلَى الْخَاتَمِ فَإِذَا هُوَ عَلَى نُغْضِ كَتِفِهِ مِثْلَ الْبَيْضَةِ فَمَا مَنَعَهُ ذَاكَ أَنْ جَعَلَ يَدْعُو لِي، وَإِنَّ يَدِي لَفِي جُرُبَّانِهِ
حضرت معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا، میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مجھے اپنی مہر نبوت دکھائیں ! آپ نے فرمایا : اپنا ہاتھ داخل کرو! کہا کہ میں نے اپنا ہاتھ آپ کی قمیض میں داخل کیا تو میں اس کو چھونے لگا، میں نے مہر نبوت کی طرف دیکھا انڈےکی طرح آپ کے کندھے پر ابھری ہوئی تھی، آپ نے مجھے اس سے میںع نہیں کیا، آپ میرے لیے دعا کرنے لگے اس حالد میں کہ میرے ہاتھ آپ کی قمیض کے اندر تھے۔
أَتَيْتُ النَّبِيَّ فَقُلْتُ: ← أَبِيهِ ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1167
