مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو رُهْمٍ الْغِفَارِيُّ وَاسْمُهُ كُلْثُومُ بْنُ الْحُصَيْنِ الْغِفَارِيُّ · حديث 1426
1426 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْغِفَارِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَوْلَاي أَبُو رُهْمٍ، قَالَ: حَضَرْتُ حُنَيْنًا أَنَا وَأَخِي، وَمَعَنَا فَرَسَانِ «فَأَسْهَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنَا أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ وَلِي وَلِأَخِي سَهْمَيْنِ» فَبِعْنَا سَهْمَيْنِ مِنْ حُنَيْنٍ بِبَكْرَيْنِ
حضرت ابو حازم الغفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابورھم کے دو غلاموں نے بتایا ،کہا کہ میں اور میرا بھائی بھی حنین کی جنگ میں حاضر ہوئے اور ہمارے ساتھ دو گھوڑے تھے،نبی اکرم ﷺ نے ہمیں چار حصے دیئے ،میرے اور میرے بھائی کے لیئے دو دو حصے ،سو ہم نے حنین کے دو حصے دو کرین کے بدلے فروخت کردیئے ۔
حَضَرْتُ حُنَيْنًا ← مَوْلَاي أَبُو رُهْمٍ، ← أَبِي حَازِمٍ الْغِفَارِيِّ، ← محمد بن علي ← قَيْسٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1426
