مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ قَيْسُ بْنُ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ · حديث 1307
1307 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، قَالَ: «كُنَّا نَصُومُ عَاشُورَاءَ وَنُعْطِي زَكَاةَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ عَلَيْنَا صَوْمُ رَمَضَانَ وَالزَّكَاةُ فَلَمَّا نَزَلَا لَمْ نُؤْمَرْ بِهِمَا وَلَمْ نُنْهَ عَنْهُمَا وَكُنَّا نَفْعَلُهُ»
حضرت قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عاشوراء کا روزہ رکھتے اور ہم صدقہ فطر ادا کرتے ' رمضان کے روزے کا حکم ناز ل ہونے سے پہلے اور زکوٰۃ کا حکم نازل ہوا تو ہمیں ان دونوں کا نہ حکم دیا اور نہ ان دونوں سے منع کیا گیا اور ہم ایسا کرتے تھے ۔
قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ ← عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، ← الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1307
