مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَشَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ · حديث 2519
2519 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَعَدَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرُوا هَذِهِ الْآيَةَ: {اجْتُثَّتْ مِنْ فَوْقِ الْأَرْضِ مَا لَهَا مِنْ قَرَارٍ} [إبراهيم: 26] فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نُرَاهَا الْكَمَأَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْكَمَأَةُ مِنَ الْمَنِّ، وَمَاؤُهُ شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ، وَالْعَجْوَةُ مِنَ الْجَنَّةِ، وَهِيَ شِفَاءٌ مِنَ السُّمِّ»
حضرت شہر بن حوشب ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے، اس آیت کا ذکر کر رہے تھے۔ "﴿ ٱجۡتُثَّتۡ مِن فَوۡقِ ٱلۡأَرۡضِ مَا لَهَا مِن قَرَارٖ﴾" ابراہیم : 26 ) انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہم اس سے کھنبی مراد لیتے ہیں ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کماۃ ( کھنبی) من سے ہے اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ء ہے اور عجوہ کھجور جنت سے ہے ، یہ شفاء ہے بیماری کے لیے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2519
