مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ طَاوُسٌ · حديث 2725
2725 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَهِشَامٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ [ص:333] رَجُلٍ اشْتَرَى مَتَاعًا، أَيَبِيعُهُ قَبْلَ أَنْ يَقْبِضَهُ؟، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «أَمَّا الَّذِي نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَالطَّعَامُ» قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَأَنَا أَحْسَبُ كُلَّ شَيْءٍ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ
حضرت طاؤس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ ایک آدمی سامان خرید تا ہے، کیا وہ قبضہ سے پہلے اس کو فروخت کر سکتا ہے؟ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اس سے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے، ( اس نے پوچھا : ) کھانے کے متعلق حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میرا خیال ہے کہ ہر چیز کھانے کی ہی طرح ہے۔
أحسب كل شيء بمنزلة الطعام ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابن عباس أما الذي نهى عنه رسول الله فالطعام ← [ص:333] رَجُلٍ اشْتَرَى مَتَاعًا، أَيَبِيعُهُ قَبْلَ أَنْ يَقْبِضَهُ؟، ← طاوس أن رجلا سأل ابن عباس ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← شُعْبَۃُ، وَھِشَامٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2725
