مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2053
2053 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْخَالِقِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي السِّقَاءِ»
حضرت یونس بن جبیر فرماتےہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا جس نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی؟ آپ نے فرمایا : کیا تم حضرت ابن عمر کو جانتے ہو؟ انہوں نے حالت حیض میں اپنی بیوی کو طلاق دی تھی۔ تو حضرت عمر نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اس بات کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو چاہیے کہ وہ رجوع کرے ۔ یونس بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ کے لیے عورت کو روک دیا گیا تھا طلاق ہونے کے باوجود؟ آپ نے فرمایا : ہاں ! تو بتا اگر ابن عمر عاجز آ جائے اور تو احمق کہلائے گا، اگر تو اسے طلاق شمار نہیں کرتے گا۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ الْخَالِقِ الشَّيْبَانِيِّ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 2053
