مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَوْسُ بْنُ خَالِدٍ · حديث 2686
2686 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَوْسِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَثَلُ الَّذِي يَسْمَعُ الْحِكْمَةَ فَلَا يُحَدِّثُ إِلَّا بِشَرِّ مَا سَمِعَ كَمَثَلِ الَّذِي يُقَالُ لَهُ: ادْخُلِ الزِّرْبَ فَخُذْ أَسْمَنَ شَاةٍ فِيهَا، فَخَرَجَ بِالْكَلْبِ يَقُودُهُ "
حضرت اوس بن خالد ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس شخص کی مثال جو حکمت سنتا ہے تو وہ آگے شر کے سوا بیان نہیں کرتا جو اس نے نہیں سنی تو اس کی مثال اس کی طرح ہے جس کو کہا جائے کہ داخل ہو بکریوں کے ریوڑ میں اور اس سے موٹی بکری پکڑ ، پس وہ کتے کو پکڑے ہوئے نکلے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَوْسِ بْنِ خَالِدٍ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2686
