مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2065
2065 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ مِنْ وَلَدِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي سَعِيدٌ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَأَتَاهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: مِمَّنْ أَنْتَ، فَقَالَ: رَجُلٌ مِنْ أَسْلَمَ، فَقَالَ: أَلَا [ص:460] أُبَشِّرُكَ يَا أَخَا أَسْلَمَ؟ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «غِفَارُ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا، وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ»
حضرت عاصم بن منذر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک باغ میں تھا ، اس باغ کے پانی میں اونٹ کا چمٹا پڑا ہوا تھا تو آپ نے اس سے وضو کیا۔ میں نے کہا: آپ نے یہ کیا ؟ فرمایا کہ مجھے میرے والد نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کی کہ آپ نے فرمایا : جب پانی دو قلے ہو تو اس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔
غِفَارٌ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَلَا [ص:460] أُبَشِّرُكَ يَا أَخَا أَسْلَمَ؟ ← رجل من أسلم ← مِمَّنْ أَنْتَ؟ ← كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَأَتَاهُ رَجُلٌ، ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ، مِنْ وَلَدِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2065
