مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَبْدُ الْمَلِكِ · حديث 2600
2600 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أُعْطِيَ مَالًا مِنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ فَلْيَقْبَلْهُ، فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ»
حضرت عبدالملک ،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس کو مال اس کے مانگے بغیر عطا کیا جائے اسےچاہیے کہ وہ اسے قبول کرلے کیونکہ یہ رزق ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس کو عطا فرمایا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2600
