مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1622
1622 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُوسَى النَّصْرِيِّ، قَالَ: قَالَتْ لِي عَائِشَةُ: لَا تَدَعْ قِيَامَ اللَّيْلِ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ لَا يَدَعُهُ، وَكَانَ إِذَا مَرِضَ - أَوْ قَالَتْ: كَسِلَ - صَلَّى قَاعِدًا "
حضرت عبداللہ بن ابو موسیٰ نصری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نے مجھ سے فرمایا : تو رات کا قیام نہ چھوڑنا ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہیں چھوڑتے تھے ،اور آپ جب بیمار ہوتے یا فرمایا : آپ کو تھکاوٹ ہوتی تو آپ بیٹھ کر نماز ادا کرتے۔
عبد الله بن أبي موسى النصري ← يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1622
