مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَيْمُونُ بْنُ مِهْرَانَ · حديث 2868
2868 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَأَبِي بِشْرٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبُعِ، وَكُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ»
حضرت میمون بن مہران ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کینچلی سے شکار کرنے والے ہر درندے اور پنچے سے شکار کرنے والے ہر پرندے کے شکار کو کھانے سے منع کیا۔
كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبع وَكُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← الْحَكَمِ، وَأَبِي بِشْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2868
