مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَشُعْبَةُ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ · حديث 2849
2849 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ شُعْبَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «جِئْتُ أَنَا وَالْعَبَّاسُ، عَلَى أَتَانٍ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَنَزَلْنَا وَمَرَرْنَا بَيْنَ يَدَيْهِ، فَمَا رَدَّنَا وَلَا نَهَانَا»
حضرت شعبہ مولیٰ حضرت ابن عباس ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ اتان پر آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے ، سو ہم اترے ، اور ہم آپ کے آگے سے گزرے ، تو آپ نے نہ ہمیں روکا اور نہ ہمیں منع کیا۔
جِئْت ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← شُعْبَۃَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2849
