مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو السَّائِبِ · حديث 2684
2684 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي السَّائِبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كُلُّ صَلَاةٍ لَا يُقْرَأُ فِيهَا فَاتِحَةُ الْكِتَابِ فَهِيَ خِدَاجٌ، فَهِيَ خِدَاجٌ»
حضرت ابو سائب ،حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا : ہر وہ نماز جس میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ ناقص ہے وہ ناقص ہے۔ فائدہ : یہ طریقہ اکیلے نماز پڑھنے کی صورت میں ہے ، اگر کوئی آدمی امام کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہو گا تو وہ امام کے پیچھے قراءت نہیں کرے گا، قرآن کا حکم بھی یہ ہے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو خاموش ہو جاؤ اور سنو! اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ امام کی قراءت مقتدی کی قراءت ہے ۔ ( سیالکوٹی غفرلہ، )
«كُلُّ صَلَاةٍ لَا يُقْرَأُ فِيهَا فَاتِحَةُ الْكِتَابِ فَهِيَ خِدَاجٌ، فَهِيَ خِدَاجٌ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي السَّائِبِ ← الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← وَرْقَاءُ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2684
