مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو أَبِي الْعُشَرَاءِ · حديث 1312
1312 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمَا تَكُونُ الذَّكَاةُ إِلَّا فِي اللَّبَّةِ أوِ الْحَلْقِ؟ قَالَ: «لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَ عَنْكَ» قَالَ أَبُو دَاوُدَ: يَعْنِي فِي الْمُتَرَدِّيَةِ فِي الْبِئْرِ
حضرت ابو العشر اء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے عرض کی : یارسول اللہ ! اگر میں جانور کوحلق اور لبہ کے درمیان ذبح نہ کر سکوں تو (کیا حکم ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگرتو اس کی ران پر مارے تو تیرے لیے کافی ہے ۔ امام ابو داؤد نے فرمایا : مراد یہ ہے کہ جو کنویں میں گر گیا ہے (ایسے جانور کی ران پر مارنا ) ۔
قُلْتُ ← أَبِيهِ ← أَبِي الْعُشَرَاءِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1312
