مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَعْمَرَ · حديث 1405
1405 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَعْمَرَ، يَقُولُ: شَهِدْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْحَجُّ عَرَفَةُ، الْحَجُّ عَرَفَاتٌ مَنْ أَدْرَكَ عَرَفَةَ قَبْلَ أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ فَقَدْ أَدْرَكَ الْحَجَّ أَوْ تَمَّ حَجُّهُ»
حضرت بکیر بن عطا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدالرحمن ٰ بن یعمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ حاضر تھے،جب آپ نے فرمایا :حج (وقوف )عرفہ کا نام ہے ،حج عرفات (میں وقوف )کا نام ہے جو طلوع فجر سے پہلے عرفہ کو پا لے (یعنی وہاں پہنچ جائے )اس نے حج پالیا ،اس کا حج مکمل ہو گیا ۔
شَهِدْتُ النَّبِيَّ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْمَرَ ← بُكَيْرِ بْنِ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1405
