مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَسَعِيدٌ الْأُمَوِيُّ · حديث 2880
2880 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ: مَنْ أَنْتَ؟، قَالَ: فَمَتَّ لَهُ بِرَحِمٍ بَعِيدَةٍ، فَأَلَانَ لَهُ الْقَوْلَ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اعْرِفُوا أَنْسَابَكُمْ تَصِلُوا أَرْحَامَكُمْ، فَإِنَّهُ لَا قُرْبَ [ص:474] بِالرَّحِمِ إِذَا قُطِعَتْ وَإِنْ كَانَتْ قَرِيبَةً، وَلَا بُعْدَ بِهَا إِذَا وُصِلَتْ وَإِنْ كَانَتْ بَعِيدَةً»
حضرت اسحاق بن سعید فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے بتایا کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس تھ ا کہ آپ کے پاس ایک آدمی آیا، آپ نے اس سے پوچھا : تو کون ہے؟ اس نے دور کا رشتہ ذکر کیا ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اپنے نسبوں کو یادرکھو، رشتہ داریوں کو جوڑوو کیونکہ رشتہ داری قریب نہیں ہوتی ۔ جب تو دی جائے ، اگر چہ قریبی ہی کیوں نہ ہوں ، اور دورنہیں ہے جب جوڑ دی جائے گی اگرچہ رشتہ داری ہو۔
فَمَتَّ لَهُ بِرَحِمٍ بَعِيدَةٍ، فَأَلَانَ لَهُ الْقَوْلَ، فَقَالَ: ← كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ: مَنْ أَنْتَ؟، ← أَبِي ← إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2880
