مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَزُرَارَةُ بْنُ أَوْفَى · حديث 2580
2580 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ [ص:205]، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا بَاتَتِ الْمَرْأَةُ هَاجِرَةً لِفِرَاشِ زَوْجِهَا لَعَنَتْهَا الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تُصْبِحَ» أَوْ «تُرَاجِعَ» شَكَّ أَبُو دَاوُدَ
حضرت زرارہ ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا : جب رات کو عورت مرد کےبستر پر آنے سے انکار کردے تو فرشتے اس پرلعنت بھیجتے ہیں یہاں تک کہ صبح ہو جائے یا وہ رجوع کرلے ( یعنی خاوند کے بستر پر آجائے ) اما م ابو داؤد کو شک ہے۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← زُرَارَةَ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، [ص:21] ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2580
