مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُرَّةُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 506
506 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، سَمِعَ مُرَّةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَمُلَ مِنَ الرِّجَالِ كَثِيرٌ، وَلَمْ يَكْمُلْ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ وَآسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ وَفَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ»
حضرت عمر و بن مرہ کا بیان ہے کہ انہوں نے حضرت مرہ کو حضرت ابوموسٰی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے سنا کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا: مردوں میں با کمال لوگ تو بہت ہوۓ ہیں‘ لیکن عورتوں میں با کمال سواۓ مریم بنت عمران اور آ سیہ‘ فرعون کی بیوی کی طرح کوئی نہیں ہوئی اور عائشہ کو تمام زمانہ کی عورتوں پر اس طرح فضیلت دی گئی ہے جس طرح ثرید کو تمام کھانوں پر فضیلت حاصل ہے۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← مُرَّۃُ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 506
