مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الشَّعْبِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2056
2056 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَقَالَ: «تَعْتَدُّ بِالتَّطْلِيقَةِ وَلَا تَعْتَدُّ بِالْحَيْضَةِ» أَقُولُهُ عَنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت توبہ العنبری فرماتے ہیں کہ مجھے امام شعبی نے کہا کہ حضرت حسن بصری ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے حدیث بیان کرتے ہیں کہ اللہ کی قسم ! میں حضرت ابن عمر کے ساتھ مدینہ شریف میں ایسے ایسے بیٹھا ہوا تھا ۔ میں نے ان سے سنا۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ان کی ایک حدیث سنی ہے، انہوں نے فرما یا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ کے پاس گوشت لایا گیا تو آپ کی ازواج میں سے کسی نے کہا: ٹھہرو! کیونکہ یہ گوہ کا گوشت ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کو کھاؤ کیونکہ یہ حلال ہے، یا یہ فرمایا: اس کو کھاؤ اس کے کھانے میں کوئی قباحت نہیں ۔
النَّبِيِّ ← قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ ← رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَقَالَ: «تَعْتَدُّ بِالتَّطْلِيقَةِ وَلَا تَعْتَدُّ بِالْحَيْضَةِ» أَقُولُهُ ← سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ ← جَابِرٍ ← شَيْبَانَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2056
