مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُسْلِمٌ الْخَيَّاطُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2041
2041 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ مُسْلِمٍ الْحَنَّاطِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْعِرَاقِ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ [ص:439]، وَيَرْتَفِعَ النَّهَارُ وَعَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ»
حضرت مسلم الحناط فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم تجارتی قافلے کو آگے جا کر نہ ملو اور نہ شہری دیہاتی کے لیے بیع کرے ۔ اور کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیغام نکاح بھیجنے پر پیغام نہ بھیجے۔ یہاں تک کہ وہ نکاح کرے یا اس کو چھوڑ دے۔
الصَّلاۃِ بَعْدِ الْعَصْرِ حَتَّی تْغْرُبَ الشَّمْسُ، ← الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ [ص:439]، وَيَرْتَفِعَ النَّهَارُ ← ابن عمر نهى رسول الله ← رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْعِرَاقِ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ، ← مُسْلِمٍ الْحَنَّاطِ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2041
