مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سُلَيْمَانُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ جَابِرٍ · حديث 1829
1829 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَ إِلَى أَبِي طَيْبَةَ فَحَجَمَهُ، وَقَالَ: «كَمْ خَرَاجُكَ؟» قَالَ: ثَلَاثَةُ آصُعٍ، فَوَضَعَ عَنْهُ صَاعًا
حضرت سلیمان بن قیس ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ابو طیبہ کی طرف آدمی بھیجا ، اس نے آپ کو پچھنا لگایا ، اور آپ نے فرمایا : تیرا کتنا معاوضہ ہے ؟ اس نے کہا: تین صاع تو آپ نے اسے ایک صاع کم دیا ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سليمان بن قيس ← أَبِي بِشْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1829
