مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ · حديث 2657
2657 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَفِظَ عِلْمًا، فَسُئِلَ عَنْهُ فَكَتَمَهُ، جِيىءَ بِهِ يَوْمَ [ص:267] الْقِيَامَةِ مَلْجُومًا بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ»
حضرت عطاء حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے علم یاد کیا اس سے پوچھا گیا ، تو اس نے چھپایا ، تو وہ قیامت کے دن لایا جائے گا اس حالت میں کہ اس کو آگ کی لگام دی ہوئی ہوگی۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ، ← عُمَارَةِ بْنِ زَاذَانَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2657
