مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ طَارِقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيُّ · حديث 1371
1371 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَوَرْقَاءُ، وَسَلَّامٌ، وَقَيْسٌ، كُلُّهُمْ عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ طَارِقٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كُنْتَ فِي صَلَاةٍ فَلَا تَبْزُقْ تُجَاهَ وَجْهِكَ وَلَا عَنْ يَمِينِكِ وَلَكِنِ ابْزُقْ تُجَاهَ يَسَارِكَ إِذَا كَانَ فَارِغًا وَإِلَّا فَتَحْتَ قَدَمِكَ» وَقَالَ قَيْسٌ: «الْيُسْرَى»
حضرت طارق رضی اللہ عنہ ،نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:جب تو نماز میں ہو تو اپنے سامنے اور دائیں طرف نہ تھوک ،لیکن اگر تجھے تھو کنا ہی ہے تو بائیں طرف تھوک ،جب نماز سے فارغ ہو جائے تو اس کو اپنے قد م کے نیچے دفن کردے ۔اور حضرت قیس نے فرمایا :یعنی بائیں (قدم )کے ۔
قَيْسٌ: «الْيُسْرَى» ← يَمِينِكِ وَلَكِنِ ابْزُقْ تُجَاهَ يَسَارِكَ إِذَا كَانَ فَارِغًا وَإِلَّا فَتَحْتَ قَدَمِكَ» ← «إِذَا كُنْتَ فِي صَلَاةٍ فَلَا تَبْزُقْ تُجَاهَ وَجْهِكَ وَلَا ← النَّبِيِّ ← طَارِقٍ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، وَوَرْقَاءُ، وَسَلَّامٌ، وَقَيْسٌ، كُلُّهُمْ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1371
