مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمُسْلِمٌ الْقُرِّيُّ · حديث 2886
2886 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ [ص:480]، عَنْ مُسْلِمٍ الْقُرِّيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: «أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ، فَمَنْ كَانَ مِنْ أَصْحَابِهِ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ هَدْيٌ أَحَلَّ، وَمَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْيٌ لَمْ يُحِلَّ، وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَلْحَةُ مِمَّنْ كَانَ مَعَهُمَا الْهَدْيُ»
حضرت مسلم القری سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجکا احرام باندھا تو جن صحابہ کرام کے پاس قربانی کا جانور نہیں تھا وہ حالت احرام میں رہے اور جن کے پاس قربانی تھی وہ حالت احرام میں ہ رہے، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ان میں سے تھے جن دونوں کے پاس قربانی کا جانور تھا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُسْلِمٍ الْقُرِّيِّ ← شُعْبَةُ، [ص:21] ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2886
